جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں صدر اور نائب صدر کے وفادار فوجیوں کے درمیان جنگ پھر شروع ہو گئی ہے۔
نائب صدر ٹیک ماچر کے وفادار فوجیوں نے کہا ہے
کہ صدر کے وفادار فوجیوں نے نائب صدر ماچر کی رہائش گاہ مقام پر حملہ کر دیا ہے۔
جس کے بعد جنوبی سوڈان میں پانچ سالہ جدوجہد کے دوبارہ شروع ہو جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے